اسلم خان

میرا نام اسلم خان ہے اور میں پنجاب، پاکستان سے ہوں۔ میں SachWap.Com کا مالک اور مصنف ہوں۔ مجھے اپنے بلاگ کے ذریعے اپنے مضامین لکھنا اور شیئر کرنا پسند ہے۔ یہ میرا شوق اور میرا جنون ہے۔ میں پاکستانی عوام کے لیے اردو میں مختلف موضوعات پر مضامین لکھتا ہوں۔ کیونکہ پاکستان کی زبان اردو ہے۔ لہذا، میں نے پاکستانی صارفین کے لیے اردو میں بلاگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ بلاگ اردو مواد اور مضامین کے بارے میں ہے۔